FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

بصیرت اسلام بمقابلہ جدید الحاد | محمد انور الماتریدی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.2,250.00 Rs.2,500.00 |  Save Rs.250.00 (10% off)

-2

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

بصیرت اسلام بمقابلہ جدید الحاد

محمد انور الماتریدی

کتاب کا اجمالی تعارف

یہ کتاب صرف کتاب نہیں ہے بلکہ یہ کتاب الحاد کے بارے میں انساکلیوپیڈیا ہے اس میں الہیات اور الحاد کو وسیع تر تناظر میں بیان کیا گیا ہے الحادی مکاتب فکر , فرقوں کے اساسی نظریات ، فکری اختلافات ، الحاد کے اسباب ، الحاد کے انسانیت سوز اثرات و نتائج ، ملحدین کی اقسام ، اور براعظم کے اعتبار سے الحاد کی ترویج کی درجہ بندی کی گئی ہے ، اس میں الحاد کے قدیم ، جدید  مکاتب فکر کو بیان کیا گیا ہے نیز عربی تہذیب میں الحاد کا عروج اور امام ابوحنیفہ ، امام ماتریدی ، امام غزالی کے کردار کو بیان کیا گیا جہنوں نے الحاد کا رد کیا ہے اس کے علاوہ ملحدین کے مذہب پر اعتراضات ، وجود خدا پر اعتراضات کا تحقیقی اور سائنسی جواب دیا گیا ہے، اور وجود خدا کو سائنسی دلائل کے ذریعے ثابت کیا اور سائنسدانوں کی وجود باری تعالی پر ہونے والی گواہیوں کو بیان کیا گیا ہے ،
( کتاب کی ذیلی مباحث)
 میں یہاں اس کتاب کو چھ  ابواب میں تقسیم کروں گا،
پہلا باب :۔
 اس باب میں الہیات  کا تعارف ، اس کے اساسی نظریات  و اختلافات ،الہیاتی مکاتب فکر کے فکری اختلافات کا تقابلی جائزہ، الحاد کا  تعارف، الحاد کے  اساسی نظریات و اختلافات  ، الحاد کے انسانیت پر خطرناک اثرات و نتائج،الحاد کے اساسی اسباب ، ملحدین کی اقسام ، الحاد کے بین الاقوامی اثرات  کومختصر طرز پر  بیان کیا جائے گا ،
دوسرا باب :۔
 اس باب  میں الحاد کی تاریخی ادوار ،قدیم یونانی الحاد اور ان الحادی مکاتب فکر کا بیان ، قدیم عربی الحاد اور ان الحادی مکاتب فکر کا بیان، جدید الحاد ، اس کے ذیلی ادوار ، نشاۃثانیہ، عہد عقلیت و تجربیت پرستی، عہد تنویر و روشن خیالی ، عہد جدیدیت اور مابعد جدیدیت  کے تاریخی ادوار میں الحاد کا عروج اور سائنسی  ارتقاء  کے سبب جدیدالحاد پر ہونے والے زوال اور عہد حاضرہ کے " نئی جدید الحادی تحریک " کے مبلغین کا متشدد کردار  کو مختصر طرز پر بیان کیا جائے گا ،
تیسرا باب :۔
اس باب میں ایسے  اساسی مباحث  و اصولیات مذکور ہیں جن کی رعایت کرنے سے   قاری اتنا باصلاحیت بن جاتا کہ وہ   الحادی اعتراضات   کے اندر موجود مغالطوں  و مفروضات کی تشخیص کرکے ان کا علمی رد کرسکے اسی کے ساتھ ساتھ اس باب میں   مذہب کی ضرورت و افادیت ، دین اسلام کی  ضرورت و اہمیت ، اس دین کا دور حاضرہ کے عالمی  مسائل و چیلنجز کا واحدو جامع نظام حیات ہونے کی حقیقت  ، دینِ اسلام کے الہیاتی فکر  کا جائزہ ، مذہب اور سائنس کے درمیان مصنوعی تفریق و اختلاف کا جائزہ ،اور مذہب و انسانیت کے بارے میں الحادی افکار کی غیر معقولیت   کو  مختصر طرز پر بیان کیا جائے گا،
چوتھا باب :
اس باب میں وجود باری تعالی پر ہونے والے اعتراضات ، ان اعتراضات کی مفروضاتی بنیادیں  پر گفتگو کی جائے گی اسی ضمن میں  الحاد کے اساسی مفروضات ، مفروضہ قدیم کائنات ، مفروضہ عدمیت ، مفروضہ اتفاق ، مفروضہ از خود تخلیق کار ، مفروضہ فطرت ، مفروضہ ممکنہ  کائنات ، جن کو  وجود خدا کے متبادل قراردیتے ہوئے وجود خدا کا انکار کیا جاتا  اور اعتراضات کئے جاتے ہیں  ان اعتراضات کے عقلی و سائنسی  جوابات دیئے جائیں گے ،
پانچواں باب :۔ 
اس باب میں وجود  کے تعارف ، اس میں موجود اختلاف ، اور مختلف مکاتب فکر کے اختلافی نظریات، وجود کے اثبات کے ضوابط  پر گفتگو کی جائے گی اور اسی اصولی  نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے وجود  باری تعالی  کے اثبات پر پچیس عقلی و سائنسی  دلائل پیش کیے جائیں گے۔ 
چھٹا باب :۔ 
اس باب میں وجود باری تعالی کے  اثبات پر سائنسدانوں کی   گواہیوں کو ان کے مستند کتب و ماخذ کے ساتھ پیش کیا جائے گا تاکہ الحادی  نظریات  و مبلیغین  اپنی  غیر سائنسی حیثیت کے ساتھ قطعی  شکست  کا سامنا کرسکے ۔

 

Modern Atheism vs Baseerat e Islam

Dr. Maturidy

Recently Viewed Products

بصیرت اسلام بمقابلہ جدید الحاد | محمد انور الماتریدی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart