FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

سہراب سپہری | آئینوں کی جھیل | معین نظامی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.900.00 Rs.1,200.00 |  Save Rs.300.00 (25% off)

-2

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

سہراب سپہری

آئینوں کی جھیل

انتخاب و ترجمہ - معین نظامی

جدید فارسی شاعر سہراب سپہری کی نظموں کا دل پذیر اور تخلیقی ترجمہ

 

سهراب سپهری (۱۹۲۸ - ۱۹۸۰ء) جدید فارسی شاعر ہیں۔ وہ شاعری کے علاوہ مصوری اور خطاطی میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ انھوں نے انگریزی فرانسیسی، جاپانی اور چینی شاعری کے فارسی تراجم بھی کیے۔ ان کے شعری مجموعوں میں آرام گاہ عشق، مرگ رنگ، آوار آفتاب شرق اندوه، صدای پای آب، مسافر، حجم سبز، ما هیچ مانگاہ شامل ہیں۔ جدید فارسی شاعری کے تراجم کا آغاز وسط بیسویں صدی میں ہوا۔ ن۔ م۔ راشد ، غیب الرحمن، عظمی عزیز خان اور معین نظامی نے اپنے تراجم کے ذریعے اردو قارئین کو جدید فارسی شاعری کی روایت سے متعارف کروایا۔ معین نظامی کی کتاب نظمیں تیرا طواف کرتی ہیں میں بھی سہراب سپہری کی کچھ نظموں کے تراجم موجود ہیں۔

سہراب سپہری ایک صوفی کی طرح کائنات کو صاف، پاکیزہ، ترو تازہ اور دنیا والوں کو سادہ، مخلص، خوش و خرم، ہمدرد، تعاون پر آمادہ اور فطرت کا شیدائی دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ مادیت، صارفیت اور بے گانگی سے ہٹ کر کائنات، انسانوں، چیزوں اور انسانی تعلقات پر ایک سراپا امید صوفی کی نظر ڈالتے ہیں۔ شاعری کا ترجمہ نہایت مشکل ہوتا ہے مگر پروفیسر معین نظامی نے سہراب سپہری کی نظموں کا نہایت دل پذیر اور تخلیقی ترجمہ کیا ہے۔

مترجم

پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی استاد، محقق ، شاعر ، ادیب اور مترجم ہیں۔ ان کی کتابیں پاکستان کے علاوہ ایران، بھارت اور برطانیہ سے بھی شائع ہوئی ہیں۔ وہ فارسی، اردو اور پنجابی شعر و ادب کے ساتھ ساتھ، اسلامیات، تاریخ، تصوف، رومی، اقبال اور خطاطی سے بھی گہری دل چسپی رکھتے ہیں۔ وہ اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی سے کالج کے پرنسپل، ڈین کلیہ شرقیہ، صدر شعبہ فارسی اور ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف لینگویجز کی حیثیت سے وابستہ رہے ہیں۔

 

Moeen Nizami

Sohrab Sepehri

Recently Viewed Products

سہراب سپہری | آئینوں کی جھیل | معین نظامی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart